ETV Bharat / photos

تصویروں میں دیکھیں آپریشن سندور کے ایک سال بعد پونچھ کے حالات

آپریشن سندور کے دوران گولیوں سے چھلنی ہوئی ایک کار
آپریشن سندور کی پہلی برسی پر دونوں ممالک کی افواج اپنی کامیابیوں کا جشن منارہی ہیں، پونچھ کے لوگ اس بھیانک وقت کو یاد کررہے ہیں جس سے وہ گزرے۔ پونچھ میں زندگی معمول پر آگئی۔بازار میں ہلچل ہے لیکن گولی باری کے نشانات اب بھی جگہ جگہ موجود ہیں۔ (ETV Bharat)
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : May 7, 2026 at 1:13 PM IST

1 Min Read
Choose ETV Bharat