غزہ کے ویران ساحلوں پر خوشی کی تلاش میں سرفرز، دیکھیں بولتی تصویریں

لوگ غزہ سٹی کے تباہ شدہ ساحل پر لہروں پر سرفنگ کرکے خوش ہورہے ہیں، جنگ سے شہر ویران تباہ ہوچکا ہے۔ سرفرز اپنے تختے بحیرۂ روم میں لے جاتے ہیں اور غزہ شہر کے ساحل سے لہروں پر سوار ہوتے ہیں، اسرائیلی بمباری نے غزہ کو تباہ کردیا ہے۔
(Photo Source Credit By AP)

Published : December 29, 2025 at 5:06 PM IST

