نیپال میں دل دہلا دینے والی سیلاب کی تباہ کاریاں، دیکھیں تصاویر
نیپال میں شدید سیلاب نے کئی جانیں لے لی ہیں۔ سیاحوں اور کارکنوں سمیت سینکڑوں لوگ لاپتہ ہیں۔ سیلاب نے کئی بستیوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ نوواکوٹ ضلع میں دریائے ترشولی کے کنارے کے مناظر سیلاب کی تباہ کاریوں کو بیان کررہے ہیں۔
(AP)

Published : August 27, 2026 at 12:38 PM IST

