آیت اللہ علی خامنہ ای کے قتل کے خلاف سرینگر میں ہوے احتجاج کی تصاویر
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای اسرائیل اور امریکہ کی مشترکہ فوجی کارروائی میں جاں بحق ہوگئے۔ شیعہ مسلمان قتل کے خلاف سراپا احتجاج ہیں۔ سرینگر میں بھی زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
(AP)

Published : March 2, 2026 at 3:54 PM IST

