کیسا نظر آتا ہے گرین لینڈ جس پر امریکہ اپنا قبضہ چاہتا ہے، تصویریں دیکھیں
گرین لینڈ، ڈنمارک کا خود مختار علاقہ اور نیٹو کا حصہ ہے جو کینیڈا کے شمال مشرقی ساحل پرہے، اس کا دو تہائی سے زیادہ علاقہ آرکٹک سرکل کے اندر ہے۔ ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے آرکٹک جزیرے پر قبضہ چاہتی ہے۔
(AP)

Published : January 9, 2026 at 2:37 PM IST

