دیکھیں۔۔اسرائیل میں ایرانی میزائلوں سے مچی تباہی کے مناظر
ایرانی میزائلوں نے اسرائیل میں تباہی مچادی ہے۔ کئی عمارتوں کو بڑے پیمانے پر نقصان پہنچا ہے۔ لوگ محفوظ مقامات پر منتقل ہو رہے ہیں۔ اسرائیل میں ایسے مناظر دیکھے جا سکتے ہیں جو ایران کے گزشتہ حملوں کی یاد تازہ کر رہے ہیں۔
(AP)

Published : March 3, 2026 at 11:39 AM IST

