کشمیر کے شوپیان میں برفیلے موسم کی کچھ خوبصورت تصاویر
شوپیاں کی برفانی بلندیوں سے گزرتا ہوا تاریخی راستہ ہے کشمیر کو راجوری اور جموں سے جوڑتا ہے۔ سردیوں میں جب پہاڑ سفید چادر اوڑھ لیتے ہیں تو یہ شاہراہ قدرت کی عظمت کا دلکش منظر پیش کرتی ہے۔ خاموش پہاڑ انسان کو قدرت کی طاقت، خوبصورتی کا احساس دلاتے
(ETV Bharat)

Published : February 16, 2026 at 11:05 AM IST

