ETV Bharat / photos

دل دہلا دیں گی یہ تصویریں: نیپال میں سیلاب کے بعد ملبے میں ڈوبے گھر

in photos nepal flash floods 2026 aftermath 903 dead and thousands still missing, Urdu News
نیپال میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 903 ہوگئی، جبکہ 4,247 سے زائد لوگ اب بھی لاپتہ ہیں۔ کاٹھمنڈو میں منعقدہ یکجہتی پروگرام سے لے کر نواکوٹ کے تریشولی میں ملبے کا ڈھیر بننے والے گھروں اور فوج کے ریسکیو آپریشن کی دردناک تصویریں۔ (PTI)
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : August 31, 2026 at 4:13 PM IST

1 Min Read
Choose ETV Bharat