ٹنگمرگ میں ٹیمپو میں زبردست آتشزدگی - TEMPO CATCHES FIR

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail

By ETV Bharat Urdu Team

Published : April 3, 2025 at 6:17 PM IST

1 Min Read

بارہمولہ: جموں وکشمیر کے ضلع بارہمالہ کے ٹنگمرگ میں ایک ٹیمپو ٹریولر میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ لگ گئی جس سے مکمل طور پر ٹیمپوں جل کر تباہ ہو گیا۔ 

یہ واقعہ ٹنگمرگ میں پیش آیا، لیکن خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ڈرائیور اور اس میں سوار سیاح بہ حفاظت باہر نکل گئے۔

مزید پڑھیں:بارہمولہ میں آتشزدگی متاثرین میں امداد کی تقسیم

فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے اہلکاروں نے فوری ردعمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے آگ کے شعلوں کو پھیلنے سے روک دیا۔ ان کی فوری کارروائی نے اس بات کو یقینی بنایا کہ حالات قابو میں رہے۔

پولیس نے اس سلسلے میں کیس درج کرلیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.