شمالی کشمیر میں کھیت پیاسے، کسان پریشان! - HANDWARA IRRIGATION CRISIS

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail

By ETV Bharat Urdu Team

Published : June 20, 2025 at 2:54 PM IST

1 Min Read

کپوارہ: شمالی کشمیر کے چوگل، ہندوارہ علاقے میں آبپاشی کے شدید بحران کے سبب کسان کافی پریشان ہیں۔ سینکڑوں کنال اراضی پر دھان کی فصل پانی نہ ملنے سے سوکھ رہی ہے۔ مقامی کسان محکمہ آبپاشی پر غفلت شعاری کا الزام عائد کر رہے ہیں، کیونکہ ’’نازک وقت پر اریگیشن پمپ بند پڑے ہیں۔‘‘

کسان بالٹی سے بھر بھر کے پانی اپنے کھیتوں کی سینچائی کرنے پر مجبور ہیں۔ ادھر، حکام خشک سالی اور پمپ کی خرابی کو وجہ بتا رہے ہیں، تاہم کسانوں نے ضلع انتظامیہ سے فوری مداخلت کی اپیل کی ہے تاکہ ان کی سال بھر کی محنت ضائع نہ ہو۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.