عمر عبداللہ کی گلمرگ میں تعلیمی اداروں سے اپیل: سیاحت کے احیاء کے لیے پکنک پر جائیں - GULMARG CABINET MEET

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail

By ETV Bharat Urdu Team

Published : May 28, 2025 at 5:45 PM IST

1 Min Read

گلمرگ : وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے سیاحت کو جموں و کشمیر کی معیشت کے لئے اہم قرار دیتے ہوئے کہا کہ ’’اگر سیاحت کے شعبے میں نئی روح پھونکنی ہے تو مقامی سطح پر اسے فروغ دینا ہوگا اور ساتھ ہی پہلگام حملے کے بعد کئی سیاحتی مقامات پر عائد پابندیوں پر بھی نظر ثانی کرنی ہوگی۔‘‘ عمر عبداللہ نے ان باتوں کا اظہار معروف سیاحتی مقام گلمرگ میں منعقد کیے گئے کابینہ اجلاس میں کیا۔  

گزشتہ روز جنوبی کشمیر کے معروف سیاحتی مقام پہلگام میں کابینہ اجلاس منعقد ہوا تھا۔ جموں کشمیر کی تاریخ میں پہلی بار ایسا ہو رہا ہے کہ سرینگر یا جموں سے باہر کابینہ اجلاس منعقد کیا گیا ہو۔ 

ABOUT THE AUTHOR

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.