ریاستی درجہ ہم پر احسان نہیں بلکہ ہمارا حق: ڈاکٹر فاروق عبداللہ - DR FAROOQ ABDULLAH

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail

By ETV Bharat Jammu & Kashmir Team

Published : June 23, 2025 at 6:35 PM IST

1 Min Read

سرینگر: نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے ریاستی درجے بحال نہ کیے جانے پر مرکزی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ انہوں نے کہا کہ ریاستی درجہ ہم پر کوئی احسان نہیں بلکہ کشمیری عوام کا بنیادی حق ہے، اور اس میں تاخیر عوام دشمنی کے مترادف ہے۔

ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے اس سے قبل بھی خبردار کیا تھا کہ ’’اگر جلدی کارروائی نہ ہوئی تو نیشنل کانفرنس (این سی) سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹائے گی۔‘‘  انہوں نے میڈیا میں ریاستی درجے کی بحالی سے گردش کر رہی خبروں کو ’مبنی بر کذب‘ قرار دیتے ہوئے ان خبروں کی سختی سے تردید کی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.