ترکی میں پرتشدد احتجاج، استنبول بنا اردوان مخالف احتجاج کا گڑھ، دیکھیں تصاویر - TURKEY PROTEST

استنبول کے میئر اورصدارتی انتخابات میں اردوان کے حریف امام اوغلو کی گرفتاری کے خلاف ترکی بھر میں پرتشدد احتجاج جاری ہیں۔ احتجاجی امام اوغلو کی گرفتاری کو سیاسی سازش سے تعبیر کر رہے ہیں۔
(AP)

Published : March 25, 2025 at 11:33 AM IST
1 Min Read