ETV Bharat / photos

سال کا دوسرا مکمل چاند گرہن، دیکھیں دنیا بھر کی حیرت انگیز تصاویر

مکۃ المکرمہ میں کلاک ٹاور ابراج البیت کے پیچھے چاند گرہن کا دکش منظر
سال کا دوسرا مکمل چاند گرہن اس ہفتے کے آخر میں ہوا جب زمین کا سایہ پورے چاند پر پڑا۔ اس آسمانی تقریب کا خوبصورت ترین نظارہ ایشیا میں دیکھا گیا جب کہ یورپ کے کئی ممالک نے بھی اس شاندار نظارے سے لطف اندوز ہوئے۔ (Social Media)
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : September 9, 2025 at 5:29 PM IST

1 Min Read
Choose ETV Bharat