ETV Bharat / jammu-and-kashmir

کشمیر یونیورسٹی نے تمام امتحانات ملتوی کردیئے، نئی تاریخوں کا جلد اعلان - KASHMIR UNIVERSITY

کشمیر یونیورسٹی کے اسسٹنٹ کنٹرولر کی جانب سے نوٹیفیکیشن میں کہا گیا کہ "یونیورسٹی کے تمام امتحانات کو ملتوی کردیا گیا۔"

کشمیر یونیورسٹی نے تمام امتحانات ملتوی کردیئے، نئی تاریخوں کا جلد اعلان
کشمیر یونیورسٹی نے تمام امتحانات ملتوی کردیئے، نئی تاریخوں کا جلد اعلان (Etv Bharat)
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : May 13, 2025 at 8:45 PM IST

2 Min Read

سرینگر : کشمیر یونیورسٹی نے منگل کو 18 مئی تک لیے جانے والے تمام امتحانات ملتوی کر دئیے ہیں۔ کشمیر یونیورسٹی نے منگل کے روز 18 مئی سمیت تمام امتحانات ملتوی کر دیے ہیں۔ اس حوالے سے ایک نوٹیکفیشن بھی جاری کیا گیا۔ ایسے میں کشمیر یونیورسٹی یے اسسٹنٹ کنٹرولر امتحانات کی طرف سے جاری کردہ ایک نوٹیفکیشن کے مطابق یونیورسٹی کے تمام امتحانات جوکہ 18 کہ مئی 2025 تک لیے جانے والے تھے تمام ملتوی کر دیے گئے ہیں۔ امتحانات کی نئی تاریخوں کا اعلان بعد کیا جائے گا۔

نوٹیفکیشن میں مزی لکھا گیا یے ملتوی شدہ پرچوں کی نظر ثانی شدہ تاریخیں یونیورسٹی کی آفیشل ویب سائٹ پر دستیاب ہوں گی۔ طلباء کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ امتحانات کے نئی تاریخوں کے بارے میں جانے کے لیے یونیورسٹی ویب سائٹ کو باقاعدگی سے دیکھیں۔ اسسٹنٹ کنٹرولر کی طرف سے جاری کردہ ایک نوٹیفکیشن میں، "یونیورسٹی کے تمام امتحانات جو 18 مئی 2025 تک ہونے والے ہیں اور بشمول 18 مئی 2025 تک ملتوی کر دیے گئے ہیں۔" اس میں لکھا گیا ہے کہ "ملتوی شدہ پرچوں کی نظر ثانی شدہ تاریخیں یونیورسٹی کی آفیشل ویب سائٹ پر دستیاب ہوں گی۔"

یہ بھی پڑھیں: کمیونٹری بنکر ناکافی، نجی بنکرز کے لیے جلد پالیسی بنائیں گے: عمر عبداللہ - OMAR ABDULLAH

ادھر بھارت اور پاکستان کے مابین جنگ بندی کا اعلان کیے جانے کے بعد وادی کشمیر کے بیشتر علاقوں میں منگل کو اسکول اور کالج دوبارہ کھل گئے۔ تاہم سرحدی علاقوں میں احتیاط کے طور تعلیمی ادارے بند رکھے گئے ہیں۔ حکام کے مطابق، تعلیمی سرگرمیوں کی جزوی بحالی کا فیصلہ لائن آف کنٹرول (ایل او سی) اور بین الاقوامی سرحد (آئی بی) کے قریبی علاقوں میں سیکیورٹی جائزے کے بعد لیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.