ETV Bharat / jammu-and-kashmir

اونتی پورہ میں پانی کی قلت کے باعث کسان پریشان - Lack of Water in Fieldsawantipora

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jul 23, 2024, 6:59 PM IST

ضلع پلوامہ کے اونتی پورہ میں واقع قدرتی چشمے اور کنووں کے خشک ہونے کے باعث کھیتوں میں پانی کی قلت سے کسانوں کو بڑی دشواریوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ پانی کی قلت کے سبب کاشتکاری میں دشواری پیدا ہونے لگی ہے۔

اونتی پورہ میں پانی کی قلت کے بارث کسان پریشان
اونتی پورہ میں پانی کی قلت کے بارث کسان پریشان (etv bharat)

اونتی پورہ: مرکز کے زیر انتظام یوٹی جموں و کشمیر میں لمبے وقت سے بارشیں نہ ہونے سے قدرتی چشمے اور کنویں خشک ہو گیے ہیں جبکہ کئی مقامات پر تو زرعی اراضی پانی نہ ملنے سے بنجر میں تبدیل ہو رہی ہے۔ اس دوران مسلسل خشک سالی کے نتیجے میں پینے کے پانی کی عدم دستیابی سے لوگوں بڑی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہے ہیں۔

تاریخی قصبہ اونتی پورہ کے بیگ پورہ، پدگام پورہ،ٹوکنہ اور ریشی پورہ میں ان دنوں کسان محکمہ اریگیشن کے خلاف نالاں نظر آرہے ہیں کیونکہ علاقے میں سینکڑوں کنال آبی اراضی سینچائی کا پانی نہ ہونے سے بنجر میں تبدیل ہو رہی ہے۔ زمیندار خون کے آنسو رونے پر مجبور ہو رہے ہیں۔ مقامی لوگوں کے مطابق علاقے میں ٹوکنہ کے مقام پر ایک اسکیم تو بنائ گئی ہے لیکن یہ اسکیم پچھلے پانچ برسوں سے عوام کے لیے سوہان روح بنی ہوئی ہے کیونکہ اس اسکیم میں جون کے بعد تو سینچائی کی سہولیات دستیاب نہیں رہتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:: پانپور میں کھیتوں میں پانی کی قلت سے کسان پریشان

اس کی وجہ سے دھان کی فصل متاثر رہتی ہے جبکہ امسال تو بارشوں کے نہ ہونے سے صورتحال زیادہ مشکل نظر آرہی ہے جبکہ اریگیشن محکمہ کے آفیسر ان اعلی حکام کو صحیح تصویر سامنے نہیں لاتے ہیں۔مقامی لوگوں نے ایل جی انتظامیہ سے فوری مداخلت کی اپیل کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.