ETV Bharat / business

آ گئی اپریل کے مہینے کی چھٹیوں کی فہرست، یہاں چیک کریں بینک کتنے دن بند رہیں گے - BANK HOLIDAYS

اگر آپ کا بھی اپریل کے مہینے میں بینک سے متعلق کوئی کام ہے تو بینک کی چھٹیوں کی فہرست دیکھ کر اپنا منصوبہ بنائیں۔

آ گئی اپریل کے مہینے کی چھٹیوں کی فہرست، یہاں چیک کریں بینک کتنے دن بند رہیں گے
آ گئی اپریل کے مہینے کی چھٹیوں کی فہرست، یہاں چیک کریں بینک کتنے دن بند رہیں گے (Image Source: IANS)
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : March 26, 2025 at 8:26 PM IST

2 Min Read

نئی دہلی: اپریل کا مہینہ شروع ہونے میں صرف چند دن باقی ہیں۔ آر بی آئی نے آنے والے مہینے کے لیے بینک چھٹیوں کا کیلنڈر جاری کر دیا ہے۔ مہینے کے پہلے دن یعنی یکم اپریل 2025 کو بینک بند رہیں گے، اس کے باوجود اس ماہ بینکوں میں کافی تعطیلات ہیں۔

انٹرنیٹ بینکنگ کرے گی کام

اگر آپ کا بھی اپریل کے مہینے میں بینک سے متعلق کوئی کام ہے تو بینک کی چھٹیوں کی فہرست دیکھ کر اپنا منصوبہ بنائیں۔ بینک کی چھٹیوں پر گھر بیٹھے انٹرنیٹ یا موبائل بینکنگ کے ذریعے کام کیا جا سکتا ہے۔

آئیے اپریل کے مہینے میں بینکوں کی چھٹیوں کی فہرست پر ایک نظر ڈالتے ہیں۔

۔1 اپریل 2025، منگل: کمرشل بینکوں کی سالانہ انوینٹری کی وجہ سے اس دن بینک بند رہیں گے۔

۔6 اپریل 2025، اتوار: یہ دن اتوار ہے اور ہندوؤں کا ایک بڑا تہوار رام نومی بھی۔ اس لیے اس دن بینک بند رہیں گے۔

۔10 اپریل 2025، جمعرات: جین مت کے 24 ویں تیرتھنکر بھگوان مہاویر کی یوم پیدائش کی وجہ سے اس دن ملک بھر میں بینک بند رہیں گے۔

۔12 اپریل 2025، ہفتہ: مہینے کا دوسرا ہفتہ ہونے کی وجہ سے ملک بھر میں بینک بند رہیں گے۔

۔13 اپریل 2025، اتوار: اس دن ملک بھر میں بینک بند رہیں گے۔

۔14 اپریل 2025، پیر: آئین ساز بابا بھیم راؤ امبیڈکر کے یوم پیدائش کی وجہ سے ملک بھر میں بینک بند رہیں گے۔

۔15 اپریل 2025، منگل: کولکاتہ، اگرتلہ، شملہ، گوہاٹی اور ایٹا نگر میں بینک بوہاگ بیہو کی وجہ سے بند رہیں گے۔

۔16 اپریل 2025، بدھ: اس دن بوہاگ بیہو کی وجہ سے صرف گوہاٹی میں بینک چھٹی ہوگی۔

۔18 اپریل 2025، جمعہ: گڈ فرائیڈے کی وجہ سے ملک بھر میں بینک بند رہیں گے۔

۔21 اپریل 2025، پیر: گریہ پوجا کی وجہ سے صرف اگرتلہ میں بینک بند رہیں گے۔

۔26 اپریل 2025، ہفتہ: یہ دن مہینے کا چوتھا ہفتہ ہے، اس لیے ملک بھر میں بینک بند رہیں گے۔

۔29 اپریل 2025، منگل: یہ دن بھگوان شری پرشورام کی جینتی ہے۔ اس لیے اس دن بینکوں میں چھٹی ہوگی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.