ETV Bharat / business

لگاتار تیسرے دن سونے کی قیمتوں میں کمی، حالات یہی رہیں گے یا مارے گا چھلانگ؟ یہاں جانیں - GOLD RATE TODAY

تاریخی بلندی کے بعد اب سونے کی چمک پھیکی پڑتی جا رہی ہے۔ لگاتار تیسرے دن سونے کی قیمتوں میں گراوٹ درج کی گئی ہے۔

لگاتار تیسرے دن سونے کی قیمتوں میں کمی
لگاتار تیسرے دن سونے کی قیمتوں میں کمی (Etv Bharat)
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : April 16, 2025 at 11:09 AM IST

2 Min Read

ممبئی: مسلسل تیسرے دن سونے کی قیمت میں کمی دیکھی گئی ہے۔ گزشتہ ہفتے 96000 کا ہندسہ عبور کرتے ہوئے سونا ایک تاریخی بلندی پر تھا۔ اندازہ لگایا جا رہا تھا کہ امریکہ اور چین کے بیچ جاری تجارتی جنگ سونے کی قیمت کو سوا لاکھ روپے فی دس گرام تک لے جائے گی۔

16 اپریل کو بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں تقریباً 300 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ ملک کے بیشتر شہروں میں سونا 95 ہزار 200 روپے کے قریب ٹریڈ کر رہا ہے۔ دوسری جانب چاندی کی قیمت 99,700 روپے فی کلو ہے۔ یعنی چاندی کی قیمت میں تقریباً 100 روپے کی کمی آئی ہے۔

دہلی کی بات کریں تو یہاں 22 کیرٹ سونے کی قیمت 87340 روپے فی دس گرام اور 24 کیرٹ سونے کی قیمت 95320 فی دس گرام ہے۔ وہیں ممبئی میں 22 کیرٹ سونے کی قیمت 87190 روپے اور 24 کیرٹ سونے کی قیمت 95170 فی 10 گرام ہے۔

سونے کی قیمتوں میں کمی کی کیا وجوہات ہیں:

امریکہ اور چین کے درمیان بڑھتی ہوئی تجارتی کشیدگی اور ٹیرف کی وجہ سے سونے کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔ چونکہ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونا مہنگا ہوگیا ہے جس کی وجہ سے بھارت میں بھی اس کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ اگر سونے کی قیمت گرتی ہے تو اگلے 6 ماہ میں یہ 75 ہزار روپے تک گر سکتی ہے۔ ساتھ ہی، اگر ٹیرف وار مزید بڑھتا ہے تو سونا 1,38,000 روپے تک پہنچ سکتا ہے۔

یہاں جانیں بڑے شہروں میں سونے کی قیمت:

شہر کا نام22 کیرٹ سونے کی قیمت24 کیرٹ سونے کی قیمت
دہلی87,340 روپے95,320 روپے
چنئی87,190 روپے95,170 روپے
ممبئی87,190 روپے95,170 روپے
کولکاتا85,190 روپے95,170 روپے
جے پور87,340 روپے95,320 روپے
نوئیڈا87,340 روپے95,320 روپے
غازی آباد87,340 روپے95,320 روپے
لکھنؤ87,340 روپے95,320 روپے
بنگلورو87,190 روپے95,170 روپے
پٹنہ87,190 روپے95,170 روپے

یہ بھی پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.