ہما قریشی ویسٹرن لُک میں جلوہ گر ہوئیں
Published : Mar 13, 2024, 1:00 PM IST
Huma Qureshi Pics: ویب سیریز 'مہارانی' سے شائقین کے دلوں میں جگہ بنانے والی بالی ووڈ کی خوبصورت اداکارہ ہما قریشی نے ویسٹرن لُک میں مداحوں کے لیے اپنی گلیمرس تصاویر شیئر کی ہیں، جس میں وہ کافی حیرت انگیز لگ رہی ہے۔