ETV Bharat / photos

اننت رادھیکا کی شادی تقریب سے ستاروں نے دکھائی خوبصورت جھلک

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Mar 3, 2024, 5:34 PM IST

wedding ceremony
فلمی دنیا کے ساتھ ساتھ ملک اور دنیا کی کئی مشہور شخصیات اننت امبانی رادھیکا مرچنٹ کی شادی سے پہلے کی تقریب میں شرکت کے لیے جام نگر پہنچے۔ شادی سے پہلے کی تقریب میں شرکت کرنے والے ستاروں نے تقریب کی تازہ ترین تصاویر شیئر کی ہیں۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.